کیا پنجاب پی آئی اے خرید رہا ہے؟ حکومت کا مؤقف سامنے آگیا

پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے صوبے کی جانب سے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی خریداری اور صوبائی حکومت کے تحت فضائی کمپنی چلائے جانے کے حوالے سے معاملات پر حکومتی مؤقف بیان کردیا۔ وی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب حکومت پی آئی اے نہیں خرید رہی ہے … Continue reading کیا پنجاب پی آئی اے خرید رہا ہے؟ حکومت کا مؤقف سامنے آگیا