کیا واقعی اس حکومت کے پاس زیادہ وقت نہیں؟

ڈیل اور ڈھیل، پاکستان کی سیاست میں یہ دونوں لفظ کئی دہائیوں سے سیاست داںوں اور عوام کی زبان زد عام ہیں۔ جب بھی ایک پارٹی کو حکومت ملتی ہے تو کہا جاتا ہے کہ انہوں نے اسٹیبلشمنٹ سے مل کر ایک ڈیل کے تحت یہ حکومت بنائی ہے۔ کوئی سیاستدان کرپشن کے الزامات پر … Continue reading کیا واقعی اس حکومت کے پاس زیادہ وقت نہیں؟