بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے جھڑپ کے دوران ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ یہ بھی … Continue reading بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے جھڑپ کے دوران ایک دہشتگرد کو ہلاک کردیا