اینٹی کرپشن کی کارروائی، محکمہ صحت بلوچستان کے 3 افسران گرفتار

اینٹی کرپشن بلوچستان نے بولان میڈیکل کمپلیکس میں بدانتظامی اور دھوکہ دہی میں ملوث صوبائی محکمہ صحت کے 3 افسران کو گرفتار کرلیا ہے۔ اینٹی کرپشن بلوچستان کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی کے دورہ بولان میڈیکل کمپلیکس کے موقع پر بہت ساری شکایات سامنے آئی تھیں، شکایات پر وزیر اعلیٰ نے برہمی کا اظہار … Continue reading اینٹی کرپشن کی کارروائی، محکمہ صحت بلوچستان کے 3 افسران گرفتار