مزدور سے ارب پتی تک: سعودی عرب میں پاکستانی بلڈر کی متاثر کن کہانی

90 کی دہائی میں بطور کارپینٹر سعودی عرب جانے والے غلام حسین اس وقت ایک ایسے ارب پتی بلڈر بن چکے ہیں جن کی کمپنی میں ہزاروں افراد کام کرتے ہیں۔ غلام حسین کو سعودی حکومت کی جانب سے حال ہی میں ایک ایوارڈ بھی دیا گیا ہے۔ ان کی کامیابی کی کہانی انہی کی … Continue reading مزدور سے ارب پتی تک: سعودی عرب میں پاکستانی بلڈر کی متاثر کن کہانی