سعودی عرب، قطر کشکول نہیں، سرمایہ کاری کے منصوبے لے کر جاؤں گا، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وہ اب ان کے پاس کشکول کے بجائے سرمایہ کاری کے پروگرام لے کر جائیں گے۔
پاکستان کی معیشت بہتر ہورہی ہے، مہنگائی 32 فیصد سے 6 اعشاریہ 7 فیصد پر پہنچ گئی ہے