قندھاری اناروں کی کوئٹہ میں انٹری، ان کی خاص بات کیا ہے؟

وادی کوئٹہ ان دنوں مختلف اقسام کے پھلوں کی خوشبو سے مہک رہی ہے۔ موسم سرما میں کھائے جانے والے پھلوں کو شہری ذوق و شوق سے خرید رہے ہیں۔ ایسے میں افغانستان کے شہر قندھار سے آنے والے انار بھی یہاں کی مارکیٹوں میں پہنچ چکے ہیں۔ وی نیوز سے بات کرتے ہوئے کوئٹہ … Continue reading قندھاری اناروں کی کوئٹہ میں انٹری، ان کی خاص بات کیا ہے؟