’اپنی آنکھوں سے قیامت کے مناظر کو دیکھا‘، کوئٹہ دھماکے کے زخمی نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا

دہشت گردوں نے ایک بار پھر کوئٹہ کو لہو لہو کردیا۔ ہفتہ کی صبح کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر زوردار خودکش دھماکا ہوا جس کے نیتجے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 24 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 50 سے زیادہ زخمی ہیں۔ دھماکے کے شدید زخمی سول اسپتال کوئٹہ کے ٹراما سینٹر میں زیرعلاج ہیں۔ یہ بھی … Continue reading ’اپنی آنکھوں سے قیامت کے مناظر کو دیکھا‘، کوئٹہ دھماکے کے زخمی نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا