وفاقی اور بلوچستان حکومت کا دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے آخر حد تک جانے کا عزم

وفاقی حکومت اور بلوچستان کی صوبائی حکومت نے مل کر دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے آخری حد تک جانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی میں ملوث عناصر تک پہنچ چکے ہیں، سیکیورٹی فورسز کو جدید سہولیات سے لیس کیا جا رہا ہے، صوبے کو جلد دہشتگردوں سے پاک کر دیا … Continue reading وفاقی اور بلوچستان حکومت کا دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے آخر حد تک جانے کا عزم