پاکستان نے اولمپکس سمیت کھیلوں کے ہر فورم پر بھارت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا

بھارت کی جانب سے چیمپیئنز ٹرافی کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکار کے بعد پاکستان نے کھیلوں نے ہر فورم پر بھارت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اب پاکستان بھارت کی اولمپکس بڈ کی بھی مخالفت کرے گا، کیونکہ بھارت اس بات کا خواہشمند ہے کہ وہ … Continue reading پاکستان نے اولمپکس سمیت کھیلوں کے ہر فورم پر بھارت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا