عمران خان کی رہائی کے لیے بشریٰ بی بی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی کوشش کررہی ہیں، گورنر کے پی

گورنر خیبرپختوانخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی وزیراعلیٰ ہاؤس میں موجود ہیں اور صوبائی حکومت دراصل وہی چلا رہی ہیں۔