ریاض: عرب اسلامک سربراہ کانفرنس، سلامتی کونسل میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے کا مطالبہ

سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونے والی عرب اسلامک سربراہ کانفرنس میں مسلم ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت، عرب لیگ اور او آئی سی کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔