کراچی: خاتون قیدی نے جیل میں بھی تعلیم کا سلسلہ منقطع نہیں ہونے دیا

کراچی کی جیل میں ڈیڑھ سال سے ڈکیتی کے الزام میں قید امبر جیل کو ہاسٹل سمجھتی ہیں اور کہتی ہیں کہ دونوں میں بس فرق صرف اتنا ہے کہ یہاں ہم بچوں اور گھر والوں سے دور رہنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ امبر کا کہنا تھا کہ جیل میں کمپیوٹر کورسز اور سلائی کڑھائی … Continue reading کراچی: خاتون قیدی نے جیل میں بھی تعلیم کا سلسلہ منقطع نہیں ہونے دیا