بھارت کے ساتھ بگڑے تعلقات کو سنوارنے کی ضرورت ہے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ اگر ماضی میں تعلقات بگڑے ہیں تو انہیں سنوارنے کی ضرورت ہے، اور اس کے لیے مجھے کوئی مشکل نظر نہیں آتی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کے ہمراہ جنیوا سے لندن پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے … Continue reading بھارت کے ساتھ بگڑے تعلقات کو سنوارنے کی ضرورت ہے، نواز شریف