چیمپیئنز ٹرافی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان ضرور آنا چاہیے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے ضرور پاکستان آنا چاہیے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ یہ اچھی بات ہوتی کہ بھارتی ٹیم پاکستان آکر کھیلتی لیکن انشااللہ ایسا وقت بھی ضرور آئے … Continue reading چیمپیئنز ٹرافی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان ضرور آنا چاہیے، نواز شریف