بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا نریندر مودی اور مریم نواز کو کرارا جواب

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو جواب دے دیا۔ بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان میں پنجاب کی وزیراعلیٰ کہتی ہیں کہ بھارتی پنجاب کا دھواں … Continue reading بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا نریندر مودی اور مریم نواز کو کرارا جواب