کوئٹہ کے باسی دیگر شہروں کے سفر سے کیوں گریز کر رہے ہیں؟

گزشتہ ہفتے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 28 افراد جان حق جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوئے جبکہ اگست میں موسیٰ خیل کے مقام پر لوگوں کو بسوں سے اتار کر قتل کیا گیا تھا جس کے بعد سے عوام خصوصاً سفر کے دوران … Continue reading کوئٹہ کے باسی دیگر شہروں کے سفر سے کیوں گریز کر رہے ہیں؟