اسلام آباد مارچ کے لیے بشریٰ بی بی متحرک، پنجاب سے پی ٹی آئی کے منتخب نمائندے پشاور طلب

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے باضابطہ طور پر سیاست میں متحرک کردار ادا کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو احکامات جاری کیے ہیں۔