ٹرنک میں بند سرکٹی لاش، پولیس نے اندھے قتل کی گتھی کیسے سلجھائی؟

تقریباً 3 ہفتے قبل راولپنڈی میں تھانہ نصیر آباد کے علاقے جھاورا مصریال روڈ سے پولیس کو ٹرنک میں بند ایک سر کٹی لاش کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد تفتیش کا آغاز ہوا۔ پولیس نے وی نیوز کو بتایا کہ اسے تفتیش کے دوران پتا چلا کہ مقتول کا نام ناصر ہے جو … Continue reading ٹرنک میں بند سرکٹی لاش، پولیس نے اندھے قتل کی گتھی کیسے سلجھائی؟