بھارتی بیٹر کا منہ توڑ چھکا، تماشائی خاتون بلبلا اٹھی

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ اسٹیڈیم میں ایک خاتون کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا۔ جوہانسبرگ میں چوتھے میچ کے دوران بھارت کے وکٹ کیپر بیٹر سنجو سیمسن نے زوردار اور اونچا چھکا مارا جس سے میچ دیکھنے آئی خاتون زخمی ہو گئی۔ بھارتی بیٹر کے چھکے کے بعد گیند باؤنڈری … Continue reading بھارتی بیٹر کا منہ توڑ چھکا، تماشائی خاتون بلبلا اٹھی