بھارتی دباؤ، آئی سی سی نے پاکستان میں چیمپیئنز ٹرافی ٹور سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو نکال دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی دباؤ میں آکر پاکستان میں چیمپیئنز ٹرافی ٹور میں تبدیلی کرتے ہوئے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے شہر ٹور سے نکال دیے۔ پرانے ٹور کے مطابق ٹرافی کو اسکردو، ہنزہ اور مظفرآباد بھی لے جایا جانا تھا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری تفصیلات کے … Continue reading بھارتی دباؤ، آئی سی سی نے پاکستان میں چیمپیئنز ٹرافی ٹور سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو نکال دیا