بھارت نے مقامی سطح پر تیار کیے گئے ’ہائپر سونک میزائل‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا

بھارت نے مقامی سطح پر تیار کیے گئے ’ہائپر سونک میزائل‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا جو طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر ایک بیان میں ہائپر سونک میزائل کے تجربہ کو تاریخی قرار دیا۔ یہ بھی … Continue reading بھارت نے مقامی سطح پر تیار کیے گئے ’ہائپر سونک میزائل‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا