حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز، درخواست کے ساتھ کتنے روپے جمع کرانا ہوں گے؟
ملک بھر کے 15 نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز آج سے ہو گیا ہے۔ حج درخواست کے ہمراہ 2 لاکھ روپے جمع کرانا ہوں گے، دوسری قسط قرعہ اندازی کے بعد وصول کی جائے گی۔ یکم تا 10 فروری بقیہ حج واجبات ادا کرنا لازمی ہوں گے۔ ترجمان مذہبی امور نے … Continue reading حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز، درخواست کے ساتھ کتنے روپے جمع کرانا ہوں گے؟
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed