دہلی کا سموگ ختم کرنے کے لیے بھارتی حکومت کیا تدابیر اختیار کر رہی ہے؟

بھارت نے اسموگ کے خاتمے کے لیے نئے سخت اقدامات کی منظوری دیتے ہوئے تعمیراتی سرگرمیوں، ڈیزل سے چلنے والے ٹرکوں اور عام دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کر دی ہے اور دھول والی جگہوں پر پانی کے چھڑکاؤ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:مریم نواز نے اسموگ … Continue reading دہلی کا سموگ ختم کرنے کے لیے بھارتی حکومت کیا تدابیر اختیار کر رہی ہے؟