پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج میں کراچی سے کتنے افراد اسلام آباد بھیجے گی؟

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی جانب سے 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچنے کی کال پر کراچی میں پارٹی متحرک ہو گئی ہے، عہدیداروں کو ذمہ داریاں تفویض کردی گئی ہیں اور گھر گھر عمران خان کا پیغام پہنچایا جا رہا ہے تا کہ مطلوبہ ہدف حاصل کیا جا سکے۔ یہ بھی … Continue reading پی ٹی آئی 24 نومبر کے احتجاج میں کراچی سے کتنے افراد اسلام آباد بھیجے گی؟