بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ رپورٹ مسترد کردی

بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ شہر میں سیف سٹی پروجیکٹ کے حوالے سے پیش کردہ رپورٹ مسترد کرتے ہوئے پروجیکٹ کے 830 کیمروں کی غیر فعالیت پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ بچہ کے اغوا کیس کی سماعت بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس شوکت رخشانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کی، ایڈیشنل چیف … Continue reading بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ سیف سٹی پروجیکٹ رپورٹ مسترد کردی