آزاد کشمیر کو مستقبل میں کن قدرتی آفات سے خطرہ ہو سکتا ہے؟

آزاد کشمیر اپنے  قیام کے بعد اور اس سے پہلے بھی قدرتی آفات کی زد میں رہا ہے۔ 8 اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں آزاد کشمیر میں 48 ہزار لوگ جاں بحق جبکہ 33 ہزار افراد زخمی ہوئے  تھے۔ جاں بحق ہونے والوں میں  18 ہزار بچے  تھے جو اسکول کی … Continue reading آزاد کشمیر کو مستقبل میں کن قدرتی آفات سے خطرہ ہو سکتا ہے؟