دہشتگردی کیخلاف پاکستان اور چین مشترکہ فوجی مشقوں کے لیے تیار

پاکستان اور چین دہشتگردی کی بڑھتی وارداتوں کے خلاف مشترکہ مشقوں کا آغاز کرنے جا رہے ہیں، اس حوالے سے چین کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے لیے 5 برس میں انسداد دہشت گردی کی پہلی مشترکہ مشقوں کے لیے اس ماہ کے آخر میں اپنے فوجی پاکستان بھیجے … Continue reading دہشتگردی کیخلاف پاکستان اور چین مشترکہ فوجی مشقوں کے لیے تیار