سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے معاملے پر آئینی بینچ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی الجھن کا شکار کیوں؟

جسٹس عائشہ اے ملک سپریم کورٹ کے اس بینچ کا حصہ تھیں جس نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق فیصلہ دیا۔ اسی سبب وہ اب انٹراکورٹ اپیل سننے والے آئینی بینچ کا حصہ نہیں بن سکتیں۔ اب پیچیدگی یہ پیدا ہوگئی ہے کہ اس مذکورہ مقدمے میں پہلے سماعت کرنے والے جج … Continue reading سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے معاملے پر آئینی بینچ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی الجھن کا شکار کیوں؟