اسلام آباد انتظامیہ پی ٹی آئی احتجاج کو روکنے کے لیے کیا اقدامات کررہی ہے؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے 24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج  اور دھرنے کی کال کے بعد انتظامیہ نے صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 24 نومبر کو دنیا بھر میں احتجاج کی کال دی ہے، جبکہ … Continue reading اسلام آباد انتظامیہ پی ٹی آئی احتجاج کو روکنے کے لیے کیا اقدامات کررہی ہے؟