بلوچستان میں علم کی پیاس بجھاتی چلتی پھرتی ’اونٹ لائبریری‘

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں شدید موسمی حالات اور خشک سالی نے زندگی کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔ یہاں کے بچوں کو معیاری تعلیم کے مواقع نہیں ملتے۔ ان چیلنجز کے باوجود، ‘امید کیمل لائبریری’ نہ صرف تعلیم بلکہ ماحولیات کے شعور کو بھی فروغ دے رہی ہے۔ وی نیوز سے بات چیت کے … Continue reading بلوچستان میں علم کی پیاس بجھاتی چلتی پھرتی ’اونٹ لائبریری‘