24 نومبر کے لیے بندے لانے کا ٹاسک، ایک ایم پی اے کا خرچ ایک کروڑ ؟
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پی ٹی آئی اراکین کو صرف 2 سے 4 لاکھ روپے دے رہے ہیں جبکہ اراکین پریشان ہیں کہ ہزاروں کارکنوں کو مارچ میں لانے اور دیگر انتظامات کے لیے کروڑوں روپے چاہییں جو وہ خود اپنی جیب سے ادا نہیں کرسکتے۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed