علی امین گنڈاپور کی دو بار عمران خان اور محسن نقوی سے ملاقاتیں، کیا پی ٹی آئی کال واپس لے رہی ہے؟

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے دو بار جیل میں اہم ملاقات کی اور مقتدر حلقوں کا پیغام پہنچایا، جبکہ عمران خان کا مؤقف وزیر داخلہ محسن نقوی کے ذریعے طاقتور حلقوں تک پہنچایا، جس کے بعد خیال کیا جارہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف 24 نومبر کو … Continue reading علی امین گنڈاپور کی دو بار عمران خان اور محسن نقوی سے ملاقاتیں، کیا پی ٹی آئی کال واپس لے رہی ہے؟