بشریٰ بی بی کا سعودی عرب کے حوالے سے گھناؤنا الزام، بیان جھوٹا ہے: جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ

جنرل باجوہ کے قریبی ذرائع نے بشریٰ بی بی کے بیان کو جھوٹا قرار دیا ہے جبکہ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے بھی اس غیر ذمہ دارانہ بیان کی مذمت کی جارہی ہے۔