اپنی بات کی خود وضاحت کرنا ہوگی، پی ٹی آئی کا بشریٰ بی بی کے بیان سے اظہار لاتعلقی

بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کے سعودی عرب سے متعلق بیان کو پارٹی سے جوڑنا درست نہیں کیونکہ ان کے پاس پی ٹی آئی کا کوئی تنظیمی عہدہ نہیں ہے۔