بشریٰ بی بی کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے اب وہی پی ٹی آئی کی قیادت کررہی ہیں، خواجہ آصف
بشریٰ بی بی کےبیان پر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو اپنی سیاست کی نظر کرنا اور اپنی سیاست کی ڈوبتی کشتی کو بچانے کے لیے ایسا بیان دینا نہایت غلیظ اور گھٹیا کوشش ہے۔
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed