آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

پابندی کے باوجود قوم پرست تنظیموں نے جمعہ کو پیسفل اسمبلی  پبلک آرڈر آرڈیننس کے خلاف مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا، پولیس موقع پر موجود رہی لیکن انہوں نے مظاہرین کے خلاف کوئی کارروائی کرنے سے گریز کیا۔ یہ احتجاجی ریلی لال چوک سے شروع ہوئی اور عزیز چوک میں اختتام پذیر ہوئی۔ احتجاجی مظاہرین … Continue reading آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری