متنازع بیان: پی ٹی آئی قیادت کی تشویش پر عمران خان کا بشریٰ بی بی کو سیاست سے دور رہنے کا حکم

بشریٰ بی بی کی جانب سے متنازع بیان سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی کی سینیئر قیادت نے تشویش کا اظہار کیا تھا، جس کا عمران خان نے فوری نوٹس لیا۔