احتجاج ہر صورت ہوگا، بشریٰ بی بی نگرانی کرینگی، پشاور میں پی ٹی آئی قیادت کا بڑا فیصلہ

وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے اس اہم اجلاس کی صدارت علی امین گنڈا پور اور بیرسٹر گوہر نے کی۔