حکمت عملی میں تبدیلی، پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ کب اسلام آباد پہنچے گا؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا احتجاجی قافلہ گزشتہ روز خیبرپختونخوا سے نکل چکا ہے، لیکن پنجاب کی حدود میں پہنچتے ہی قافلے کو پنجاب پولیس کی جانب سے مزاحمت کا سامنا ہے۔ تاہم، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی سربراہی میں قافلہ اس وقت براہمہ جھنگ باہتر انٹرچینج پر پہنچ چکا ہے۔ وزیر … Continue reading حکمت عملی میں تبدیلی، پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ کب اسلام آباد پہنچے گا؟