آزاد کشمیر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی  کیا وجوہات ہیں؟ 

آزاد کشمیر میں ایک سال کی قلیل مدت میں لگ بھگ 300 سو ٹریفک حادثات ہوئے جن میں  150 سے زیادہ افراد جاں بحق ہوئے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوئے۔ ان حادثات اور وسیع  پیمانے پہ ہونے والے جانی نقصان کی وجوہات میں پرانی گاڑیاں، خراب سڑکیں، ڈرائیوروں کی غفلت اور فوری امداد کا فقدان … Continue reading آزاد کشمیر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی  کیا وجوہات ہیں؟