سوشل میڈیا اسٹار بننے والا مہاجر کیمپ کا نوجوان کون؟

بلوچستان کے علاقے سرانان میں افغان مہاجر کیمپ کے رہائشی عزت اللہ مشکل حالات سے نکل کر اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ عزت اللہ گزشتہ کئی برسوں سے سوشل میڈیا پیلٹ فارم پر مزاحیہ ویڈیوز بنا کر مختلف سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر لاکھوں فالورز حاصل کر چکا ہے۔ وی نیوز سے … Continue reading سوشل میڈیا اسٹار بننے والا مہاجر کیمپ کا نوجوان کون؟