ریاض کانفرنس میں جڑواں پاکستانی بہنوں کی متاثر کن کہانی توجہ کا مرکز

سعودی دارالحکومت ریاض میں جاری جڑواں بچوں کی علیحدگی کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس سعودی عرب کی انسانیت دوست اور طبی خدمات کو دنیا کے سامنے پیش کر رہی ہے۔ یہ کانفرنس سعودی عرب کی 3 دہائیوں پر محیط کامیابیاں اجاگر کرنے کے لیے منعقد کی گئی ہے، جس میں مختلف ممالک سے آئے … Continue reading ریاض کانفرنس میں جڑواں پاکستانی بہنوں کی متاثر کن کہانی توجہ کا مرکز