پی ٹی آئی احتجاج: کیا عمران خان کی رہائی کے امکانات بڑھ گئے؟

پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج چوتھے روز میں داخل ہوچکا ہے اور پارٹی کا مرکزی قافلہ بھی اسلام آباد پہنچ چکا ہے۔ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے فائنل کال دی گئی اور پارٹی لیڈروں اور کارکنان کو ڈی چوک پہنچنے کی ہدایت کی گئی جس پر … Continue reading پی ٹی آئی احتجاج: کیا عمران خان کی رہائی کے امکانات بڑھ گئے؟