پی ٹی آئی احتجاج ختم ہونے کے بعد ڈی چوک اور اسلام آباد کی صورتحال کیا ہے؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجود ڈی چوک کل جو میدان جنگ بنا ہوا تھا، اب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنان سے بالکل خالی ہوچکا ہے۔ وفاقی حکومت نے گزشتہ رات گرینڈ آپریشن کیا گیا جس کے بعد اب ڈی چوک ہی نہیں بلکہ اسلام آباد بھی مکمل طور پر بحال ہوچکا ہے۔ … Continue reading پی ٹی آئی احتجاج ختم ہونے کے بعد ڈی چوک اور اسلام آباد کی صورتحال کیا ہے؟