علی امین، بشریٰ بی بی ہمیں اکیلا چھوڑ کر فرار ہوگئے، پی ٹی آئی کارکن پھٹ پڑے

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے ’ڈی چوک‘ کی جانب مارچ میں گرینڈ آپریشن کے دوران قائدین کے اچانک غائب ہونے پر کارکنان سخت ناراض دیکھائی دے رہے ہیں، ان کا قائدین کے غائب ہونے کا خدشہ بھی سچ ثابت ہوا۔ یہ بھی پڑھیں:ہمارا دھرنا جاری ہے اور عمران خان کی کال تک جاری رہے … Continue reading علی امین، بشریٰ بی بی ہمیں اکیلا چھوڑ کر فرار ہوگئے، پی ٹی آئی کارکن پھٹ پڑے