ایران سے معاہدے ہوچکے، بارڈر مارکیٹس جلد شروع ہوجائیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ تجارتی معاہدے ہوچکے ہیں اور بارڈر مارکیٹس جلد فعال ہوجائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: کیا ایرانی تیل کی اسمگلنگ کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے؟ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ حکومت لیگل ٹریڈ کے حق میں … Continue reading ایران سے معاہدے ہوچکے، بارڈر مارکیٹس جلد شروع ہوجائیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان