چیمپیئنز ٹرافی، اگر بھارت پاکستان نہیں آیا تو پاکستان کبھی بھارت نہیں جائے گا، پی سی بی نے آئی سی سی پر واضح کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو جمعہ کے اجلاس سے قبل دوٹوک جواب دیتے ہوئے چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے لیے ہائبرڈ ماڈل کو مکمل طور پر مسترد کردیا ہے۔