بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اراکین صوبائی اسمبلی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق مشترکہ قرارداد منظور کرلی گئی جبکہ اپوزیشن نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔ قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ 9 مئی کو ملک گیر فسادات بر پا کرنے والی … Continue reading بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ