سعودی عرب میں شہریوں کی صحتمند طرز زندگی کا راز کیا ہے؟

سعودی عرب کے محکمہ شماریات نے سال 2024 کے جسمانی سرگرمیوں کی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق 18 سال سے زائد عمر کے 58.5 فیصد افراد ہفتے میں کم از کم 150 منٹ جسمانی سرگرمی کرتے ہیں۔ اسی دوران، 5 سے 17 سال کے بچوں اور نوعمروں میں سے صرف 18.7 فیصد … Continue reading سعودی عرب میں شہریوں کی صحتمند طرز زندگی کا راز کیا ہے؟